انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 582 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 582

انوار العلوم جلد ۱۶ نظام تو میں امریکہ کا نائب صدر ، ۱۹۰۱ء سے ۱۹۰۹ ء تک صدر میکنلی کی موت پر امریکہ کا صدر بنا۔تاریخ ، شکار، جنگلی جانوروں اور سیاسیات کے متعلق کتب لکھیں۔۱۹۰۶ ء میں امن کا نوبل پرائز حاصل کیا۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۶۷۹ مطبوعہ ۱۹۸۷ ء لا ہور ) احمدیت : اس سے مراد حضرت مصلح موعود کی کتاب۔احمدیت یعنی حقیقی اسلام ہے۔مصلح موعود نے یہ کتاب ویمبلے کا نفرنس کے لئے تحریر فرمائی۔چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب نے حضرت مصلح موعود کی موجودگی میں اس کتاب کا خلاصہ کا نفرنس میں پیش کیا۔حضرت 1+9