انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 580 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 580

انوار العلوم جلد ۱۶ ر لا ري ري ريا الانفال: ۱۹۶۸ الحج: ۴۰ تا ۴۲ ا مسلم کتاب الایمان باب صحبة الممالیک ٢٣ النور : ٣٣ ۲۴ النور: ۳۴ محمد : ۵ ۲۵ محوری: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی اور فسطائی۔اٹلی کے اتحاد کا نام (Axis Powers) ٢٢ البقرة : ٣٠ ۲۷ الحجر : ۸۹ ٢٨ الحجرات: ١٠ ۲۹ احمدیت یعنی حقیقی اسلام صفحه ۲۳۱ مطبوعہ ۱۹۷۷ء ۳۰ احمدیت یعنی حقیقی اسلام ۲۳۲ ،۲۳۳ مطبوعہ ۱۹۷۷ء ١ البقرة : ٤ ۴ ۳۲ ہٹلر : Hitler Adolf ( ۱۸۸۹ - ۱۹۳۵ء) جرمنی کا آمر مطلق۔نازی پارٹی کا بانی ، پہلی عالمی جنگ کے بعد چند شورش پسندوں سے مل کر میونخ میں نازی مزدور پارٹی کی بنیاد رکھی۔۱۹۳۳ ء میں اسے آمریت کے اختیارات سونپ دیئے گئے۔ہٹلر جرمنی کے تمام شعبوں کا مختار بن گیا۔نازی پارٹی کے مخالفین کو کچل دیا گیا۔اس کی پالیسیاں بالآخر دوسری عالمی جنگ پر منتج ہوئیں۔۱۹۴۱ ء میں روس کے محاذ پر ہٹلر نے جنگ کی خود کمان کی۔۳۳ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۸۴۶ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لا ہور ) گوئرنگ : Goering ( ۱۸۹۳ء۔۱۹۴۶ ء ) جرمنی کا نازی لیڈر، پہلی عالمی جنگ میں فضائی فوج کا ہیرو، شروع میں ہی نازیوں کے ساتھ مل گیا۔۱۹۳۳ ء میں جرمنی کا وزیر محکمہ پرواز اور پروشیا (Prussia) کا وزیر اعظم۔خفیہ پولیس کی بنیاد اسی نے رکھی جس کا ۱۹۳۶ء تک سربراہ رہا۔جرمنی کا معاشی نظام آمرانہ اختیارات سے چلایا۔ہٹلر نے اسے اپنا جانشین نامزد کیا۔دوسری عالمی جنگ میں ہمہ گیر فضائی جنگ کا ذمہ دار تھا۔۱۹۴۵ء میں امریکی فوج کے آگے ہتھیار ڈالے۔جنگی جرائم میں سب سے بڑا ملزم ثابت ہونے پر سزائے موت پائی مگر پھانسی سے قبل خود کشی کر لی۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۲۹۴ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لا ہور ) ۱۰۷ نظام کو