انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 427 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 427

انوار العلوم جلد ۱۶ خدام الاحمدیہ سے خطاب لوگ مضبوط جسم رکھنے والے اور اچھے کام کرنے والے ہوں اُن ہی کی زیادہ محبت قلوب میں پیدا ہوتی ہے اور محبت بڑی پاکیزہ اور ہر قسم کی گندگی سے منزہ ہوتی ہے مگر جو شخص اپنا وقت چھوٹی چھوٹی باتوں میں ضائع کر دیتا ہے وہ نیکی کے بڑے بڑے کاموں سے محروم رہ جاتا ہے۔پس میں خدام الاحمدیہ کونصیحت کرتا ہوں کہ وہ اپنے کاموں کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوشش کریں اور اپنے اعمال اسلام کی تعلیم کے مطابق بنائیں۔چونکہ اب تین بجے کی گاڑی پر خدام نے واپس جانا ہے اسلئے میں اپنی تقریر ختم کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اگلے سال خدام الاحمدیہ کو وہ اس سے بھی اچھا اور بہتر کام کرنے کی توفیق عطا کرے اللهُمَّ آمِینَ۔ا بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي صلى الله صلی ( الفضل ۸ نومبر ۱۹۴۲ء) عليه وسلم باب قول النبى | الله عليه وسلم لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا بخاری کتاب فضائل القرآن باب اغتباط صاحب الْقُرآن وَلِكُلِّ وَجْهَةٌ هُوَ مُوَلَّيْهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ (البقرة: ۱۴۷) ابو داؤد كتاب اللباس باب فى لُبس الشُّهَرَةِ بھبوت: وہ راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن پر ملتے ہیں۔1 بخاری کتاب الاذان باب لَا يَسْعَى إِلَى الصَّلوةِ (الخ) ك بخاری کتاب النکاح باب تَزُويج الْمُعْسِرِ