انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 15 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 15

انوار العلوم جلد ۱۶ مستورات سے خطاب مجھے لکھو ۔ مصباح میں مضامین دو۔ تعلیم یافتہ مستورات یہ کام اپنی اپنی جگہوں پر فرداً فرداً کریں۔ اور ہر جگہ لجنہ قائم کریں ۔ اللہ تعالیٰ تم کو اس کام کی توفیق دے تا کہ تم بھی وہی انعامات حاصل کر سکو جو مؤمن کے لئے مقرر ہیں ۔ النساء : ٢ البقرة : ٦٢ از مصباح جنوری ۱۹۴۱ء ) النساء : ٣٧ بخاری کتاب بدء الوحي باب كَيْفَ كَانَ بَدْءُ الْوَحى (الخ) التكوير : ٩ ك فتوح الشام للواقدی۔ اردو ترجمہ صفحہ ۳۹٬۳۹۱ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۶ء المؤمن : ۹۰۸ الرعد : ۲۴، ۲۵