انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 104 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 104

انوار العلوم جلد ۱۶ سیر روحانی (۲) ٢ الحج : ٢٨ الحج :٣٠ ا ابراهيم : ۳۸ ۱۴ ال عمران : ۹۸،۹۷ ۸۵ بخاری کتاب احادیث الانبياء باب يزفون حیروڈوٹس (HERODOTUS) یونانی مؤرخ اور نثر نگار۔اس نے عالم شباب میں یونان، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے سفر کئے اور اس دوران مختلف اقوام کی عادات اور مذاہب کا مطالعہ کیا۔چار سال ایتھنز میں رہنے کے بعد ۴۴۳ ق م میں جنوبی اٹلی میں تھوری(THURII) کے مقام پر رہائش اختیار کی اور پھر وفات تک وہیں مقیم رہا۔اس کی تاریخ یونانی اور اہل فارس کی جد وجہد کی وضاحت کے لئے کافی مواد پیش کرتی ہے۔اس کے علاوہ بھی اس نے تاریخ کے موضوع پر کتابیں لکھیں۔وہ تاریخ عالم کا پہلا مؤرخ ہے جس نے تنقیدی احساس کے ساتھ تاریخ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۸۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) کو قلمبند کیا ہے۔LIFE OF MAHOMET- BY SIR WILLIAM MUIR LONDON 1877 PAGE XIV۔스스스스 ۸۹ الفيل : ۲ تا آخر 20 بخاری کتاب الحج باب هدم الكعبة ۹۱ در مشین اُردو صفحه ۵۶، ۵۷