انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 15 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 15

انوار العلوم جلد ۱۶ مستورات سے خطاب مجھے لکھو۔مصباح میں مضامین دو۔تعلیم یافتہ مستورات یہ کام اپنی اپنی جگہوں پر فرداً فرداً کریں۔اور ہر جگہ لجنہ قائم کریں۔اللہ تعالیٰ تم کو اس کام کی توفیق دے تا کہ تم بھی وہی انعامات حاصل کر سکو جو مؤمن کے لئے مقرر ہیں۔ا النساء : ٢ البقرة : ٦٢ از مصباح جنوری ۱۹۴۱ء) النساء: ۳۷ بخاری کتاب بدء الوحي باب كَيْفَ كَانَ بَدْءُ الْوَحِي (الخ) التكوير : ٩ ك فتوح الشام للواقدی۔اُردو تر جمه صفحه ۳۹۲٬۳۹۱ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۶ء المؤمن: ٩،٨ الرعد: ۲۴، ۲۵