انوارالعلوم (جلد 15) — Page 198
انوار العلوم جلد ۱۵ مختصر طور پر پڑھا دوں گا۔جماعت احمدیہ کی زندگی کا مقصد اس کے بعد میں چاہتا ہوں کہ دوست دعا کریں کہ خدا تعالیٰ اس جلسہ کی ہر قسم کی برکات سے متمتع کرے۔جو لوگ جلسہ میں شریک ہوئے ہیں انہیں خیریت سے رکھے۔جلسہ میں شامل ہونے والوں اور انتظامات جلسہ میں کام کرنے والوں کو خیریت سے رکھے۔جو دوست یہاں آئے ہیں ان کے گھروں میں خیریت رکھے اور ہم یہاں سے ایسا ذخیرہ لے کر اٹھیں کہ جو عاقبت کیلئے زادِ راہ ہو اور دنیا میں کامیابی کا ذریعہ۔الفضل ۲۸ / دسمبر ۱۹۳۸ء) الفرقان: ۲۴ التوبة: ٦٠