انوارالعلوم (جلد 15) — Page 335
انوار العلوم جلد ۱۵ ☑ سیر روحانی تقریر (۱) (DARWINISM) بھی کہلاتا ہے۔اِس نظریہ پر اس نے اپنی کتاب ”آغاز انواع “ (ORIGION OF SPECIES) میں بحث کی ہے۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۶۱۷ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) ہیکل (HAECKEL ERNST HEINRICH)1834 ء تا 1919ء۔جرمن حیاتیات دان اور فلسفی پائسڈم (POTSDAM) برلن اور ویانا میں طب اور حیوانیات کا مطالعہ کیا اور اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔۱۸۶۵ ء میں JENA یو نیورسٹی میں حیوانیات کا پروفیسر ہو گیا اور ۵۰ سال تک نظریہ ارتقاء کی اشاعت کرتا رہا۔وہ پہلا سائنسدان تھا جس نے حیوانی زندگی کا شجرہ نسب مرتب کیا۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد۲ صفحہ ۱۸۸۳ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) ،(HUXLEY THOMAS) H(ENRY) انگریز حیاتیات دان۔جب وہ جہاز رئیل سینک پر نائب سرجن تھا تو اس نے بحر الکاہل کے رقبوں میں سمندری زندگی کے نمونے اکٹھے کئے۔ڈارون کا حامی تھا اور اس نے ارتقاء ، تشریح، عضویات اور سائنس کے دوسرے موضوعات پر لکھا۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۵۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) 2 نوح : ۱۴ تا ۱۹ ۱۰ مریم ۲۸ ١٣،١٢ الدهر : ٣ ۱۴ فاطر : ۱۲ السجدة : ٨ 19 النجم : ۴۳ تا ۴۸ ۲۲ الاعراف :١٢ ٢۵ البقرة : ٣٩ ۲۸ الانبياء : ۳۸ كل السجدة :9 ۲۰ فاطر : ۱۲ البقرة : ٣٧ الاعراف : ٢٦ الدهر : ٢ ها الانبياء: ۳۱ ۱۸ المرسلت : ۲۱ تا ۲۳ ال البقرة : ٣١ ۲۴ طه : ۱۲۴ ۲۹ الروم : ۵۵ ص: ۷۷ ٣٠ الاعراف: ۱۳ ٣١ اللهب : ٣٢ الرحمن : ١٦ ٣٣ البقرة : ٣٦ ٣٤ الاعراف :٢٠ ۳۵ طه : ۱۱۸ ٣٦ النساء :٢ الاعراف : ۱۹۰ ۱۹۱ ۳۸ بخارى كتاب النكاح باب الوصاة بالنساء ۳۹ مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحہ ۴۹۷ المكتب الاسلامي بيروت ۱۹۷۸ء مجمع البحار جلد ۲ صفحه ۲۹۴ مطبع نولکشور ۱۳۱۴ھ