انوارالعلوم (جلد 15) — Page xxxi
انوار العلوم جلد ۱۵ بھتے تعارف کتب حضور نے واپس آکر روزنامہ الفضل قادیان میں ایک مضمون تحریر فرمایا جو مؤرخہ ۶ جولائی ۱۹۴۰ ء کو شائع ہوا ۔ حضور نے اس مضمون میں اِس نظم کا پسِ منظر اور ساتھ ساتھ تشریح بھی تحریر فرمائی ۔ آخری دو اشعار کی تشریح میں اپنی بسیجی محترمہ امن بنت حضرت مرزا شریف احمد صاحب کا ذکرِ خیر بھی فرمایا ہے ۔ جس میں محترمہ کی غیر معمولی اطاعت اور فرمانبرداری پر روشنی پڑتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی آپ پر ہزاروں رحمتیں ہوں اور اللہ تعالیٰ ان کی خوشی کے سامان ہمیشہ پیدا کرتا رہے ۔امین مه امة الودود مرحومه