انوارالعلوم (جلد 15) — Page 235
انوار العلوم جلد ۱۵ بانی عسلسلہ احمدیہ کوئی نیا دین نہیں لائے کا پہلا سوشلسٹ وزیر اعظم تھا۔9 ماہ تک وزیراعظم رہا۔۱۹۲۹ء میں دوبارہ وزیر اعظم بنا۔وہ برطانیہ کا پہلا وزیر اعظم تھا جس نے سرکاری فرائض کی انجام دہی کیلئے ہوائی جہاز استعمال کیا۔اس کے عہد میں برصغیر پاک و ہند کا سیاسی مسئلہ حل کرنے کے سلسلہ میں لندن میں تین گول میز کانفرنسیں منعقد ہوئیں۔ایک سمندری سفر کے دوران اس کا انتقال ہوا۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۷۳ مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۸ء) مسلم كتاب الجهاد باب غزوة حنين سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۲، ۱۳ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ھ ہے سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۱۵۔مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ