انوارالعلوم (جلد 14) — Page 183
انوار العلوم جلد ۱۴ اہالیانِ سندھ و کراچی کے نام پیغام ایڈیٹر سندھ آبزرور۔ایڈیٹر آفتاب، پرنسپل رام سہائے خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔کھانا کھانے کے بعد حاجی عبدالکریم صاحب وائس پریذیڈنٹ جماعت احمد یہ کراچی نے حضرت خلیفتہ اسیح الثانی کی خدمت میں ایڈریس پیش کیا۔جس کے جواب میں حضور نے یہ تقریر فرمائی۔بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد و تقبيله و معانقته السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحه ۲۳۹ - مطبع محمد علی صبیح میدان الازهر مصر ۱۹۳۵ء فاطر: ۲۵