انوارالعلوم (جلد 14) — Page 378
انوار العلوم جلد ۱۴ فضائل القران (۶) پھر دعا کرو اُن مبلغوں کیلئے جو باہر گئے ہوئے ہیں۔دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اُن کی اُن کوششوں میں جو وہ سلسلہ کی حفاظت اور ترقی کیلئے کر رہے ہیں برکت ڈالے اور ان کے تھوڑے کام کو بھی بہت بنادے۔اُن کی زبانوں میں تاثیر ڈالے، اُن کے قلوب میں درد پیدا کرے، اُن کے دماغوں میں خدا کی محبت کی کیفیات موجزن ہوں اور اُن کی زندگیاں خدا تعالیٰ کی نگاہ میں مقبول ہو جائیں۔پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ وہ ہماری آئندہ نسلوں کو بھی پاک بنائے جو ہم میں نقص ہیں وہ ان میں نہ جائیں مگر ہم میں جو خو بیاں ہیں وہ ان کے وارث ہوں۔آمِيْنَ ثُمَّ آمِينَ اس کے بعد حضور نے لمبی دعا فرمائی اور یہ مبارک جلسہ بخیر وخوبی اختتام پذیر ہوا۔( مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس ربوہ ) ا النمل : ۱۲ تا ۲۹ الواقعة ٨٠ بخاری کتاب الجنائز باب من جلس عندا المصيبة يعرف فيه الحزن (مفهوماً) البقرة: 9 ه الاعراف: ۵۵ ك الانعام: ۹۷ اخبار باب ۱۳ آیت ۴۷ تا ۵۹ المدثر ۵ ا ال عمران: ۸ النمل : ١٦ ۱۳ سبا : ۱۲۱۱ ۱۵ ص: ۱۸ تا ۲۱ القلم: ۴۳ الانبياء: ۸۱۸۰ الجاثية : ۱۴۱۳ كا الجمعة: ٢ بخاری کتاب الصلوة باب قول النبى جعلت لى الارض۔19 اقرب الموارد الجزء الاوّل صفحه ۱ ۰ ۱ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء الاحقاف : ۳۰ تا ۳۲ ال البقرة : ۱۵ ۲۳ النساء : ۸۰ ۲۲ الانعام : ۱۱۳ ۲۴ البقرة: ۵۵ ۲۵ نسائى كتاب الطهارة باب التيمم بالصعيد ۲۶ الانعام : ۱۲۹ ۳۰ الاحزاب: ۷۳ ۲۸۲۷ الانعام: ۱۳۱ ٢٩ الفتح: ١٠٩