انوارالعلوم (جلد 14) — Page 265
انوار العلوم جلد ۱۴ مغربی ممالک میں تبلیغ اسلام کے سلسلہ میں اہم ہدایات کو اسلامی رنگ میں رنگین کرنے والے ہوں۔ اس طرح وہ طالب علم جو تحریک جدید کے بورڈنگ میں ان آرزوؤں کے ساتھ داخل ہیں کہ انہیں خدمت احمدیت کی توفیق ملے اللہ تعالیٰ ان کی آرزوؤں کو بھی پورا کرے اور ان کے ماں باپ کو بھی اس تحریک کا صحیح مقصد سمجھنے کی توفیق دے اور طالب علموں کو ہمت دے ، تو ے ، توفیق دے اور عزم دے کہ وہ دین کی خدمت کر سکیں ۔ ں ۔ اسی طرح وہ کا رکنوں کو بھی ہدایت دے اور انہیں سمجھ دے کہ وہ اس تحریک کو جاری کرنے کی اغراض سے واقفیت پیدا کریں انہیں ہر قسم کی بد دیانتی اور کوتاہی عقل سے بچائے ، ان کی کوششوں میں برکت ڈالے اور ان کی مساعی کو بار آور کرے تا وہ ایک ایسی جماعت پیدا کرنے میں کامیاب ہو جائیں جو خلیفہ وقت کی مددگار ہو اور جس کے پیدا ہونے کے ساتھ ہی L اس وقت اسلام کی زندگی وابستہ ہے۔ المائدة : ١٠٦ الفضل ۲۲۰۱۹ تا ۲۶، ۲۸ فروری ۱۹۶۱ء ) بخارى كتاب الجهاد والسير باب إِنَّ اللَّهَ لَيُؤَيِّدُ الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ بخاری کتاب بدء الوحى - باب كيف كان بدء الوحى مسلم کتاب العلم باب مَنْ سَنَّ سُنّةً حَسَنَةً (الخ) الاحزاب : ۲۲ سيرة ابن هشام الجزء الاول صفحه ۲۸۴ - ۲۸۵ مطبع مصطفی البابی مصر ۱۹۳۶ ء ك ال عمران : ۸۰ الاحزاب : ۲۴ و السيرة الحلبية الجزء الثانى صفحه ۳۰۶ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء ( مفهوماً ) تاريخ الامم و الملوك لابي جعفر محمد بن جریر الطبری المجلد الثانی صفحه ۴۰۳ تا ۴۰۵ دار الفکر بیروت ۱۹۸۷ء ال الصفت : ١٠٣ بخاری کتاب احاديث الانبياء باب يزفون النسلان في المثى