انوارالعلوم (جلد 14) — Page 195
انوار العلوم جلد ۱۴ ہر پیشہ سیکھنے کی کوشش کی جائے کے لوگ ایسے ہوں جو دنیا کے ساتھ ساتھ دین کو بھی حاصل کرنے والے ہوں۔وہ اسلام کی کھوئی ہوئی شوکت کو واپس لانے میں ممد ہوں اور دوسروں کو اس بات کا سبق دے سکیں کہ دنیا میں رہتے ہوئے بھی ایک شخص حقیقی مومن ہو سکتا ہے اور دنیا کمانے سے اس کا ایمان کم نہیں ہوتا بلکہ ترقی کرتا ہے۔اس کے بعد حضور نے مجمع سمیت لمبی دعا فرمائی۔(الفضل ۵۔مارچ ۱۹۳۶ء ) موضوعات کبیر المو لا ناعلی القاری صفحہ ۴۸۔مطبع مجتبائی دہلی ۱۳۴۶ھ