انوارالعلوم (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 165 of 642

انوارالعلوم (جلد 14) — Page 165

انوار العلوم جلد ۱۴ منتظمین جلسہ سالانہ کو ہدایات کریں جو جلسہ سالانہ پر آئے اور ہمارے ذریعہ سے انہیں کوئی تکلیف پہنچی لیکن انہوں نے پھر بھی ہماری کوتاہیوں سے چشم پوشی کی۔وہ بھی اس بات کے مستحق ہیں کہ ان کیلئے خاص طور پر دعا کی جائے۔( الفضل ۲۲ فروری ۱۹۳۶ء) جلسہ سالانہ کے خاص انتظامات کے اختتام پر جناب میر محمد الحق صاحب افسر جلسہ سالانہ کے زیر انتظام تمام کارکنان جلسہ کا جو اجتماع ہوا اور جس میں تمام شعبہ جات کے انچارج صاحبان نے اپنے اپنے کام کے متعلق رپورٹ پیش کی ، رپورٹیں سننے کے بعد حضور نے یہ تقریر ارشاد فرمائی۔الفضل ۴ جنوری ۱۹۳۶ء شرح مواهب اللدنية الجزء الثانى صفحہ ۱۱۰ - مطبع از حریہ - مصر - ۱۳۲۵ھ بخاری کتاب العيدين باب فضل العمل في ايام التشريق ال عمران : ۱۰۴