انوارالعلوم (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 140 of 531

انوارالعلوم (جلد 13) — Page 140

انوار العلوم جلد ۱۳ ۱۴۰ آہ ! نادر شاہ کہاں گیا کے لئے بے تاب ہے اُس کی آغوش آج پھر اسی طرح تمہارے لئے کھلی ہے جس طرح ابراہیم اور موسی اور مسیح اور رسول کریم ﷺ کے وقت کھلی تھی ۔ اس نعمت کی قدر کرو اور جو عزت کا مقام تمہارا رب تم کو بخشنا چاہتا ہے اُسے قبول کرو۔ وَاخِرُ دَعْوَنَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ا تذکرہ صفحہ ۸۸ ۔ ایڈیشن چہارم والسلام خاکسار مرزا محمود احمد امام جماعت احمد یہ قادیان ضلع گورداسپور ۲۰ نومبر ۱۹۳۳ ء ( شائع کردہ بکڑ پوتالیف واشاعت قادیان - نومبر ۱۹۳۳ ء ) تذکرہ صفحہ ۵۸۹ ۔ ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۷۰۵ ۔ ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۵۳۶ ۔ ایڈیشن چہارم ه تذکره صفحه ۵۴۷ ۔ یڈیشن چہارم تذکرة الشہادتین صفحه ۶۰ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۶۰ کیس : ۸۴ الفضل ۲۵ ۔ مارچ ۱۹۳۰ ء صفحه ۳ الفضل ۳- جنوری ۱۹۳۰ صفحه ۱۱ ما الجن : ۲۷ اله مسند احمد بن حنبل جلد ا صفحه ۲۵ المكتب الاسلامی بیروت ۱۹۲۸ء