انوارالعلوم (جلد 12) — Page 323
۳۲۳ احمدی خواتین کی تعلیمی ترقی پر کھڑا کرانے کیلئے اسی طرح کام میں لگی رہیں گی جس طرح ہم مردوں سے امید رکھتے ہیں یا جس طرح ہمارا اللہ ہم سے امید رکھتا ہے- میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ انہیں جماعت‘ دین اور مسلمانوں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہر قسم کی ترقیات جن کا اس نے اپنے نبی سے وعدہ فرمایا ہے انہیں عطا کرے اور وہ دوسری جماعتوں کیلئے نمونہ ہوں- آمین (الفضل ۲۹- ستمبر ۱۹۳۱ء) ۱؎ ۲؎بخاری کتاب النکاح باب من ترک الدعوہ فقد عصی اللہ و رسولہ ۳؎ الطبقات الکبری لابن سعد جلد۸ صفحہ ۶۶ مطبوعہ دارصادر بیروت ۴؎البدایہ و النھایہ جلد۳ صفحہ۱۲۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۶ءیہ الفاظ ہیں ‘’خذوا شطر دینکم عن الحمیراء’‘ ۵؎ بخاری کتاب الجنائز باب ما ینھی عن النوح والبکاء والرجز۔شرح مواھب اللدنیہ جلد۳ صفحہ۳۵۲ باب غزوہ موت دارالکتب العلمیہ بیروت لبنان ۱۹۹۶ء