انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 14 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 14

انوار العلوم جلد ۱۲ ۱۴ بنی اسرائیل پر نازل ہونے والے من کی حقیقت طرح بھی تھی اور اس سے روٹیاں بھی پکتی تھیں اور پھلکیاں بھی بنائی جاتی تھیں۔ کیونکہ وہ ایک چیز نہ تھی بلکہ کئی چیزوں کا نام من تھا اور اس تشریح کو تسلیم کر کے کوئی خلاف عقل بات بھی تسلیم نہیں کرنی پڑتی۔ بٹیر و غیرہ کی قسم کی چیزوں پر ایک ایسی قوم جسے اہم سیاسی اغراض کے لئے جنگل میں رہنا ضروری ہے گزارہ کر سکتی ہے اور قرآن کریم کی بتائی مقدار کے مطابق قوم کا اس جنگل میں آسانی سے بسر اوقات کر سکنا نا ممکنات میں سے نہیں ہے۔ (ابن الفارس) منقول از مؤقر رسالہ ”ادبی دنیا " مارچ ۱۹۳۱ء ۔ الفضل ۲۳٬۲۲ مارچ ۱۹۴۶ء) خروج باب ۱۶ آیت ۳۱ برٹش اینڈ فارن بائیبل سوسائٹی انار کلی لاہور ۔ ۱۹۲۲ء جارج ایبرز - EBERS GEORG MORITZ) ۱۸۳۷ء کو برلن میں پیدا ہوا۔ ۷۔ اگست ۱۸۹۸ء کو TUTZING BAVARIA جرمنی میں وفات پائی۔ یہ جرمنی کا ناول نویں اور ماہر مصریات تھا۔ اس نے قانون فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ پھر برلن میں مشرقی زبانوں اور آثار قدیمہ کا مطالعہ کیا۔ ۱۸۶۵ء میں یونیورسٹی آف جینا (JENA) میں مصری زبان اور آثار قدیمہ کا استاد مقرر ہوا۔ ۱۸۷۰ء میں اس شعبہ میں جرمنی کے شہر LEIPZIG میں پروفیسر مقرر ہوا۔ هم The century Encylopedia of Names New York vol۔1 p۔ 1388, 1399 published in 1825۔ Encyclopedia Biblica vol۔lll London Page۔2929۔ انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا چودھواں ایڈیشن Encyclopedia Biblica vol۔lll London Page۔2929۔ لله البقرة : ۲۴۴ البقرة : ٥٨ بخاری کتاب الطب باب المن شفاء للعين میں یہ روایت اس طرح ہے قال سمعت النبى صلى الله عليه وسلم يقول الكمأة من المن" ترمذی ابواب الطب باب ما جاء في الكماة والعجوة البقرة: ۵۸ الاعراف ۱۶ طه ۸۲ Encyclopedia Britanica vol۔14th Page۔29 Edition 14th۔