انوارالعلوم (جلد 12) — Page 323
انوار العلوم جلد ۱۳ ۳۲۳ احمدی خواتین کی تعلیمی ترقی پر کھڑا کرانے کیلئے اسی طرح کام میں لگی رہیں گی جس طرح ہم مردوں سے امید رکھتے ہیں یا جس طرح ہمارا اللہ ہم سے امید رکھتا ہے۔ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ انہیں جماعت دین اور مسلمانوں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہر قسم کی ترقیات جن کا اس نے اپنے نبی سے وعدہ فرمایا ہے انہیں عطا کرے اور وہ دوسری جماعتوں کیلئے نمونہ ہوں۔ آمین الفضل ۲۹۔ ستمبر ۱۹۳۱ء) بخاری کتاب النکاح باب من ترك الدعوة فقد عصى الله و رسوله الطبقات الكبرى لا بن سعد جلد ۸ صفحه ۶۶ مطبوعہ دار صادر بیروت۔ البداية والنهاية جلد ۳ صفحه ۱۲۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۶ء۔ یہ الفاظ ہیں "خذوا شطر دينكم عن الخميراء " ه بخاری کتاب الجنائز باب ما ينهى عن النوح والبكاء والرجز - شرح مواهب اللدنية جلد ۳ صفحه ۳۵۲ باب غزوة موت، دار الكتب العلمية بیروت لبنان مطبوعہ ۱۹۹۶ء