انوارالعلوم (جلد 12) — Page 246
۲۴۶ ہماری طاقت میں ہے‘ سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہیں اور خدا کے فضل سے آپ ضرور کامیاب ہوں گے اور امیدوں سے بڑھ کر ہوں گے اور آپ کا ملک موجودہ مصیبت سے نکل کر پھر جنت نشان ہو جائے گا- اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو’‘- خاکسار مرزا محمود احمد ۱؎ بک شاٹ: BUCKSHOT سیسے کا چھرا جو جانوروں خصوصاً ہرن کو شکار کرنے کیلئے استعمال کیا جائے- (قومی انگریزی اردو لغت جلد۱ صفحہ۲۴۴‘ ۴۴۵ مطبوعہ دہلی ۱۹۹۴ء) ۲؎ شرح مواھب اللدنیہ جلد۲ صفحہ۹۲۹۲ تا ۲۹۴ مطبوعہ الازھریہ المصریہ ۱۳۲۵ھ ۳؎ اسلام آباد- وادی کشمیر میں سرینگر کے بعد دوسرا بڑا شہر جو سرینگر سے ۳۴ میل جنوب مشرق میں دریائے جہلم سے ایک میل دور واقع ہے- زمانہ قدیم میں اسے اننت ناگ کہتے تھے- ۴؎ طبری الجزء الرابع صفحہ ۳۲۴‘ ۳۲۵ دارالفکر بیروت لبنان ۱۹۸۷ء ۵؎ ٹوڈی: خوشامدی- جی حضوری ۶؎ ‘’الاشققت عن قبلہ’‘ مسند احمد بن حنبل جلد۵ صفحہ۲۰۷ العکتب الاسلامی بیروت- ۷؎ منچوریا: -Manchuria شمال مشرقی چین کا علاقہ ۸؎ افسوں: جادو- منتر- حیلہ- مکر- فریب ۹؎ بخاری کتاب الجھاد والسیر باب ان اللہ لیوید الذین بالرجل الفاجر- ۱۰؎ الجامع الصغیر جلد۲ صفحہ۲۹ مطبوعہ ۱۳۲۱ھ