انوارالعلوم (جلد 11) — Page 54
انوار العلوم جلد ولد افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۲۹ء بھی انہوں نے اٹھایا ہے۔ شاید اسی طرح خدا تعالی ان کی سوئی ہوئی حالت کو بدل دے۔ پھر ان کے لئے بھی دعا کی جائے کہ انہیں بھی اخلاص سے حصہ نصیب ہو۔ پھر خواہ کسی میں چندہ کے لحاظ سے کمزوری ہو خواہ تبلیغ کے لحاظ سے ، خواہ ان انتظامی لحاظ سے پھر خواہ مرکزی لوگ ہوں خواہ بیرونی سب کے لئے دعا کی جائے۔ کیونکہ ہر ایک خدا کے فضل کا محتاج ہے۔ اور اس کے فضل کے سوا ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ (الفضل ۳۔ جنوری ۱۹۳۰ء) الله ابن ماجه کتاب المناسک باب فضل دعاء الحاج