انوارالعلوم (جلد 11) — Page 527
۵۲۷ قاعدے سے قانون قدرت کے مطابق- کیا دیوار پر آٹا دے مارنے سے روٹی پک سکتی ہے؟ بلکہ روٹی اسی قاعدے سے پکے گی جو قداعد اس کے لئے بنائے گئے ہیں- پس دعا بھی اسی قاعدے سے قبول ہو گی جو اس کے لئے مقرر ہے- اب میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ تمہیں سمجھنے کو توفیق دے- آمین’‘ (مصباح ۱۵- جنوری ۱۹۳۱ء) ۱؎ البقرہ: ۳۱ ۲؎ الروم : ۴۲ ۳؎ التحریم :۷ ۴؎ السیرہ النبوتہ لابن ھشام جلد۱ صفحہ۳۶۶ تا ۳۸۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۵؎ الاعراف: ۱۵۷ ۶؎ البقرہ : ۳۲ ۷؎ مسلم کتاب السلام باب الطاعون والطیرہ والکھانہ میں تفرون کی بجائے ‘’افرارا’‘ کے الفاظ ہیں- ۸؎ مسلم کتاب السلام باب الطاعون والطیرہ والکھانہ میں ‘’افر’‘ کی بجائے ‘’نفر’‘ ہے- ۹؎ الفرقان :۷۸ ۱۰؎ ملفوظات جلد ۴ صفحہ۱۲۵، ۱۲۶ (جدید ایڈیشن( ۱۱؎ متی باب ۴ آیت ۴ (مفہوما( ۱۲؎ طبری جلد ۳ صفحہ ۱۵۷۱ تا ۱۵۷۵ مطبوعہ ۱۸۸۱ء