انوارالعلوم (جلد 11) — Page 195
۱۹۵ ادا کرنے سے نہیں رک سکتا جس کے صدابصحراء ثابت ہونے کا احتمال ہے مگر جو اس وقت ہر فرد قوم پر عائد ہے اور اس یقین کے ساتھ اپنی رائے کو شائع کرتا ہوں کہ حق کی آواز ضائع نہیں جاتی- اگر آج دبا بھی دی گئی تو کل ضرور بلند ہو کر رہے گی- واخر دعونا ان الحمد للہ رب العلمین خاکسار مرزا محمود احمد امام جماعت احمدیہ قادیان ۲۳- جون ۱۹۳۰ء (الفضل ۲۸- جون ۱۹۳۰