انوارالعلوم (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 118 of 696

انوارالعلوم (جلد 11) — Page 118

انوار العلوم جلد !! 11A فضائل القرآن (۲) بچے نبیوں میں یہ فرق نہ بتا سکے۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنی کتابوں میں اس فرق پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ اعلیٰ درجہ کی ترتیب چوتھی بات حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ بیان فرمائی که قرآن کریم میں اعلیٰ درجہ کی قرآن کریم میں اعلیٰ درجہ کی : ترتیب ہے اور اس بات کو پایہ ثبوت تک پہنچا دیا۔ حالانکہ اس سے خود مسلمان کہلانے والے بھی انکار کر رہے تھے۔ اور کہتے تھے کہ قرآن کی آیات ایک دوسری سے کوئی جوڑ نہیں رکھتیں۔ پانچویں بات حضرت مسیح موعود قرآنی رقص میں آئندہ زمانہ کے لئے پیشگوئیاں علیہ السلام نے یہ بیان فرمائی کہ قرآن کریم میں کوئی قصہ نہیں۔ یہ ایسا عظیم الشان امر ہے کہ پرانی تفسیروں کا اس نے تختہ الٹ دیا۔ وہاں بات بات پر قصہ شروع ہو جاتا ہے اور اس میں ایسی ایسی مضحکہ خیز باتیں بیان کی جاتی ہیں جنہیں عقل انسانی تسلیم ہی نہیں کر سکتی۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا کہ جس قدر واقعات کا قرآن کریم میں ذکر ہے وہ ساری پیشگوئیاں ہیں۔ کوئی قصہ نہیں۔ یہ آئندہ زمانہ میں رونما ہونے والے واقعات تھے جو پورے ہوئے۔ چھٹے آپ نے قرآن کریم سے قرب قیامت والی والی پیشگوئیوں کا صحیح مفہوم قرب قیامت والی دیکھو کیوں گا صحیح مفہوم واضح کیا اور جو لغو باتیں پھیلی ہوئی تھیں ان کو رد کیا۔ ساتویں بات جو نہایت عظیم الشان ہے اور جسے ہر شخص سمجھ سکتا شخص تمام مذاہب باطلہ کا رد ہے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ وا ہے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے یہ پیش کی کہ جتنے نے یہ مذاہب نئے یا پرانے ہیں ان سب کا رد قرآن کریم میں موجود ہے۔ یہ کتنی آسان بات ہے جس کا سے قرآن کریم کی فضیلت ظاہر ہو جاتی ہے۔ برہمو سماج والے کہہ سکتے تھے۔ بتاؤ ہمارے نے مذہب کا قرآن میں کہاں رد ہے۔ پراٹسٹنٹ فرقہ کے لوگ کہہ سکتے تھے بتاؤ قرآن ہمارے خلاف کیا دلیل دیتا ہے۔ غرض ہر مذہب والے اس قسم کا مطالبہ کر سکتے تھے مگر کسی نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ چیلنج منظور نہ کیا۔ اب بھی یہ چیلنج موجود ہے۔ کوئی معقول آدمی اپنے مذہب کے متعلق مطالبہ کرے ہم اس وقت قرآن کریم سے اس کے مذہب کا رڈ نکال کر