انوارالعلوم (جلد 10) — Page 492
۴۹۲ افتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۸ء پس اے میرے دوستو! بھائیو اور عزیزو! ہماری دعا ہمارے دلوں سے نکلے- خدا تعالیٰ پر یقین اور ایمان رکھتے ہوئے نکلے تاکہ اللہ تعالیٰٰ کے حضور مقبول ہو- ہمارے لئے بابرکت ہو اور ہماری کوششیں اور محنتیں ضائع نہ ہوں- (الفضل یکم جنوری ۱۹۲۹ء) ۱؎ الماعون:۶،۷