انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 520 of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page 520

۵۲۰ اب چونکہ سردی بڑھ رہی ہے اور بادل بھی گھرے ہوئے ہیں اس لئے میں اسی پر اپنی تقریر کو ختم کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ لوگوں کو قرآن کریم کے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے- آمین اس تقریر کے بعد حضور نے تمام مجمع کے ساتھ مل کر دعا کی اور پھر خدا تعالیٰ کے حضور اس امر پر سجدہ شکر ادا کیا کہ اس نے حضور کو کمزوری صحت کے باوجود جلسہ میں شامل ہو کر تقریر کرنے اور پھر سب کے ساتھ مل کر دعا کرنے کی توفیق بخشی- فالحمدللہ علی ذلک) ۱؎ الانعام:۲۶ کے الحاقة:۴۲ THE ENCYCLOPAEDIA BRITANNICA VOL 15th۔1911ءP۔905 PUBLISHED الاعراف:۱۵۹ التوبة:۲۶ الفرقان:۵ والحجر:۹۴ الفرقان:۳۳ آل عمران:۸ البقرة :۱۸۴ هود:۲ الحج:۳۵ الزمر:۴۴ که آل عمران:۸