انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 504 of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page 504

انوار العلوم جلد ۱۰ ۵۰۴ فضائل القرآن (1) (۳۰) یہ بحث بھی ضروری ہے کہ قرآن ذو المعارف ہے اور یہ قرآن ذو المعارف ہے اس کی خوبی ہے نقص نہیں کہ ایک آیت کے کئی کئی سنے ہوتے ہیں۔ (۳۱) اس بات پر بحث کرنی بھی ضروری ہے کہ قرآن کریم کامل قرآن کامل کتاب ہے کتاب ہے اور اب کسی اور آسمانی کتاب کی ضرورت نہیں۔ مگر اس کے باوجود سنت اور حدیث کی ضرورت ہے اور اس سے قرآن کریم کے کمال میں نقص پیدا نہیں ہوتا۔ قرآن کریم کی فصاحت (۳۳) قرآن کریم جو فصیح ہونے کا دعوی کرتا ہے۔ ۲۱ اس کا کیا مطلب ہے اور یہ کہ وہ کس طرح بے مثل ہے اور کیوں کوئی اس کی مثل نہیں لا سکتا۔ (۳۳) قرآن اور دوسری کتابوں کی قرآن کریم کا دو سری الهامی کتب سے مقابلہ تعلیم کا مقابلہ بھی ضروری ہے۔ ایک بے نظیر روحانی ، جسمانی تمدنی اور سیاسی قانون (۳۴) اجمالی طور پر اس امر کہ قرآن کریم بے نظیر روحانی ، جسمانی تمدنی اور سیاسی قانون ہے۔ قرآن کریم کے استعارات پر بحث کرنا بھی ضروری ہے (۳۵) قرآن کریم میں استعارات کیوں آئے ہیں۔ ان کی کیا ضرورت ہے۔ یہ سوال بھی قابل حل ہے۔ (۳۶) یہ بھی کہ قرآن کو ترجمہ کے ساتھ شائع کرنا کیوں تراجم قرآن کی ضرورت ضروری ہے؟ (۳۷) قرآن کریم کی حفاظت کا جو دعویٰ کیا گیا ہے اس پر بحث حفاظت قرآن کے ذرائع کرنا ضروری ہے کہ اس دعوی کے لئے کیا را لئے کیا ذرائع اختیار کئے گئے ہیں۔ (۳۸) قرآن کریم کو جو اس زمانہ کے لوگوں نے کہا قرآن کریم کو شعر کیوں کہا گیا ہے کہ یہ ایک شاعر کا کلام ہے اور قرآن کریم نے اس کی تردید کی ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ یعنی قرآن میں شعر کا کیا مفہوم ہے۔ اور جب