انوارالعلوم (جلد 10) — Page 485
انوار العلوم جلد ۱۰ ۴۸۵ کہ سول اینڈ ملٹری گزٹ ۲ جنوری ۱۹۲۸ء صفحہ ۵ کالم ۳ نہرو رپورٹ صفحه ۱۰۰ نہرو رپورٹ صفحہ 11 ل نہرو رپورٹ صفحه ۱۰۵ الله نہرو رپورٹ صفحہ ۱۰۹ نہرو رپورٹ صفحہ ۱۲۱ شهر ور پورٹ اور مسلمانوں کے مصالح )MONTEGUE CHELMSFORD SCHEEM( له مانٹیگ چیمسفورڈ سکیم جنگ عظیم اول میں حکومت برطانیہ نے ہندوستانیوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے حکومت کو امداد پہنچائی تو انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات کا مستحق سمجھا جائے گا۔ جب جنگ ختم ہوئی تو ہندوستانیوں کی طرف سے مطالبات شروع ہوئے جو ایٹیشن کا رنگ اختیار کر گئے لارڈ چیمسفورڈ جو لارڈ ہارڈنگ کے بعد ۱۹۱۶ء میں ہندوستان آئے تھے اور اب وائسرائے تھے نے مسٹر مانٹیگو (MONTEGUE) کی معیت سے ہندوستان کے سیاستدانوں اور مدبروں سے تبادلہ خیالات کر کے ایک مانٹیگو چیمسفورڈ سکیم بنائی جو پارلیمینٹ سے منظوری کے بعد گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ۱۹۱۹ء کے نام سے شائع ہوئی۔ اس کا نفاذ ۱۹۲۱ء میں ہوا جس کے تحت ہندوستانیوں کو حکومت کے انتظام میں حصہ دیا گیا اور بعض وزارتوں پر ہندوستانیوں کو مقرر کیا گیا۔ نہرو رپورٹ صفحه ۵۲ ها، نہرو رپورٹ صفحه ۵۴ حکومت خود اختیاری کا نہرو رپورٹ صفحہ ۶۹ ۱۸ نہرو رپورٹ صفحہ ۱۰۲ 19 لاء آف کانسٹی چیوشن مصنفہ اے وی ڈائس ۲۰ الو The Encyclopedia Britannica 13th Edition p۔444۔ Published 1926 The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 7-8