انوارالعلوم (جلد 10) — Page 172
انوار العلوم جلد ۱۰ ۱۷۲ حضرت مسیح موعود کے کارنامے اللہ تعالیٰ بھی ہر زمانہ کے مطابق نئے بندے پیدا کرتا ہے۔ پھر اگر اللہ تعالیٰ نے کسی انسان کو سنبھال کر زندہ رکھنا ہوتا تو محمد ملی اسلم جیسے انسان کو زندہ رکھتا مگر آپ تو فوت ہو گئے۔ کیا دنیا میں کوئی انسان ایسا ہے جو عمدہ دوا کو تو پھینک دے اور ادنی دوا کو سنبھال کر رکھ چھوڑے اور پھر خدا تعالیٰ نے رسول کریم میں تعلیم کو چھوڑ کر حضرت عیسیٰ کو کیوں زندہ رکھا۔ آپ نے یہ بھی بتایا کہ حضرت عیسیٰ کو کو زندہ رکھنے اور امت محمدیہ کی اصلاح کے لئے بھیجنے میں رسول کریم میں تعلیم کی ہتک ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو سب سے بڑے معلم تھے اور آپ کا کام اعلیٰ درجہ کے شاگرد پیدا کرنا ؟ درجہ کے شاگرد پیدا کرنا تھا۔ مگر کہا یہ جاتا ہے کہ اس زمانہ میں جب کہ امت محمدیہ میں فتنہ پیدا ہو گا اس وقت محمد ملی یہ تو کوئی ایسا شاگرد نہ پیدا کر سکیں گے جو اس فتنہ کو دور کر سکے مگر حضرت عیسی " جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت میں سے تھے ، اس کام کے لئے لائے جائیں گے۔ نیز اس عقیدہ میں امت محمدیہ کی بھی ہتک ہے۔ کیونکہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ سب سے نازک ناز موقع پر خطرناک طور پر نا قابل ثابت ہوگی ۔ حتی حتی که دجال تو اس میں پیدا ہوں گے مگر مسیح دو سری امت سے آئے گا۔ آپ نے یہ بھی بتایا کہ حضرت مسیح جن کی عزت کے لئے یہ عقیدہ بنایا گیا ہے اس میں ان کی بھی در حقیقت تک ہے کیونکہ وہ مستقل نبی تھے ۔ اگر وہ دوبارہ آئیں گے تو اس کے یہ معنی ہوں گے کہ وہ اس نبوت سے علیحدہ کر دیئے جائیں گے اور انہیں امتی بننا پڑے گا۔ ساتواں کام حضرت مسیح موعود عليه الصلوة معجزات کے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ والسلام نے یہ کیا کہ معجزات کے متعلق جو غلط فہمیاں تھیں ، ان کی اصلاح کی۔ دنیا معجزات کے متعلق دو گروہوں میں تقسیم تھی۔ بعض لوگ معجزات کے کلی طور پر منکر تھے۔ اور بعض ہر رطب و یابس قصہ کو صحیح تسلیم کر رہے تھے جو لوگ معجزات کے منکر تھے۔ انہیں آپ نے علاوہ دلائل کے اپنے معجزات کو پیش کر کے ساکت کیا اور دعوی کیا کہ ۔ کرامت گرچہ بے نام و نشان است بیا بنگر ز غلمان محمد جو لوگ ہر را ہر رطب و یابس حکایت کو معجزہ قرار دے رہے تھے ا ، انہیں آپ نے بتا آپ نے بتایا کہ معجزہ تو ایک غیر معمولی کیفیت کا نام ہے اور غیر معمولی امور کے تسلیم کرنے کیلئے غیر معمولی ثبوت کی