انوارالعلوم (جلد 10) — Page 485
۴۸۵ ۸؎ نہرو رپورٹ صفحہ۱۰۰ ۹؎ نہرو رپورٹ صفحہ ۱۱۱ ۱۰؎ نہرو رپورٹ صفحہ۱۰۵ ۱۱؎ نہرو رپورٹ صفحہ ۱۰۹ h1] gat[۱۲؎ نہرو رپورٹ صفحہ ۱۲۱ ۱۳؎ مانٹیگ چیمسفورڈ سکیم SCHEEM) CHELMSFORD )MONTEGUE جنگِ عظیم اول میں حکومت برطانیہ نے ہندوستانیوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے حکومت کو امداد پہنچائی تو انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات کا مستحق سمجھا جائے گا- جب جنگ ختم ہوئی تو ہندوستانیوں کی طرف سے مطالبات شروع ہوئے جو ایجیٹیشن کا رنگ اختیار کر گئے لارڈ چیمسفورڈ جو لارڈ ہارڈنگ کے بعد ۱۹۱۶ء میں ہندوستان آئے تھے اور اب وائسرائے تھے نے مسٹر مانٹیگو )MONTEGUE) کی معیت سے ہندوستان کے سیاستدانوں اور مدبروں سے تبادلہ خیالات کر کے ایک مانٹیگو چیمسفورڈ سکیم بنائی جو پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ۱۹۱۹ء کے نام سے شائع ہوئی- اس کا نفاذ ۱۹۲۱ء میں ہوا جس کے تحت ہندوستانیوں کو حکومت کے انتظام میں حصہ دیا گیا اور بعض وزارتوں پر ہندوستانیوں کو مقرر کیا گیا- ۱۴؎ نہرو رپورٹ صفحہ۵۲ ۱۵؎ نہرو رپورٹ صفحہ۵۴ ]2 [stf۱۶؎ حکومت خود اختیاری ۱۷؎ نہرو رپورٹ صفحہ ۶۹ ۱۸؎ نہرو رپورٹ صفحہ۱۰۲ ۱۹؎ لاء آف کانسٹی چیوشن مصنفہ اے وی ڈائس ۲۰؎۔444۔p Edition 13th Britannica Encyclopeadia The 1926 Published ۲۱؎ Chapel Mair,۔P۔L by minorities of nProtectio The 7-8۔P۔London Surrey Kingston Press River