انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 62 of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page 62

۶۲ نام کو بلند کرنے میں ہم کامیاب ہو سکیں۔ہم دنیا میں ہوں یا نہ ہوں مگر صلی الله علیہ و آلہ وسلم کا لایا ہوا دین دنیا میں قائم ہو جائے۔تیرا کلام دنیا میں قائم ہو، شیطان کی حکومت جاتی رہے اور تیری ہی حکومت قائم ہو۔(آمین) (الفضل 3 جنوری ۱۹۲۸ء)