اسماء المہدی علیہ السلام — Page 448
اسماء المهدی صفحہ 448 جاتے ہیں جو وفاداری سے اور صدق سے اور کامل استقامت سے اور فی الحقیقت خدا کو سب چیز پر مقدم رکھنے سے اپنے ایمان پر مہر لگاتے 66 ( مجموعہ اشتہارات جلد سوم صفحہ 549 ) ہیں۔ہوا میں تیرے فضلوں کا منادی ( در شین اردو) انَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَادِي اپنی اولاد کے لئے دعا کرتے ہوئے فرمایا :۔نجات ان کو عطا کر گندگی ان کو عطا کر بندگی سے برات رہیں خوشحال اور فرخندگی بچانا اے خدا بد وہ زندگی لال سے ہوں میری طرح دیں کے مُنادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَادِي ( در مشین اردو)