اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 113 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 113

اسماء المهدی صفحہ 113 السُّهَيْلُ الْبَدْرِي سہیل وہ ستارہ ہے جس کو ولد الزنا گش بھی کہتے ہیں۔کیونکہ جب وہ طلوع ہوتا ہے تو تکونی کیڑے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ابوالفضل نے اس ستارہ کی نسبت لکھا ہے: وَلَدُ الزِّنَا كُش آمد چو ستارۀ یمانی ( تذکر طبع چہارم - صفحه 272) چنانچہ عرب کا مشہور شاعر منیتی بھی سہیل کا یہی کام بتاتا ہے۔وہ اپنے آپ کو سہیل قرار دے کر اپنے مخالفوں کی ہلاکت کا اعلان کرتے ہوئے کہتا ہے: وَتُنْكِرُ مَوْتَهُمْ وَأَنَا سُهَيْلٌ طَلَعْتُ بِمَوْتِ اَوْلادِ الزّناءِ شرح دیوان المنتهى الجزاء الاول " قافية الهمزة" صفحه 140 - دار الكتاب العربی بیروت 1980ء)