اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 277 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 277

اسماء المهدی صفحه 277 چاہتا ہے۔اس کے ہاتھ ایک نیا آسمان اور نئی زمین بنانے کے لئے لمبے ہوئے ہیں۔سو تم مزاحمت مت کرو اور سعادت سے جلد جھک جاؤ۔تم اپنے نفسوں پر ظلم مت کرو اور اپنی ذریت کے دشمن نہ بنو تا خدا تم پر رقم کرے اور تا وہ تمہارے گناہ بخشے۔اور تمہارے دنوں میں برکت دے۔دیکھو آسمان کیا کر رہا ہے اور زمین کو کیونکر خدا کھینچ رہا ہے۔افسوس کہ تم نے صدی کے سر کو بھی بھلا دیا۔“ (روحانی خزائن جلد 12، صفحہ 60-59- سراج منیر )