اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 243 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 243

اسماء المهدی صفحہ 243 روح الصدق نَفَخْتُ فِيْكَ مِن لَّدُنِي رُوْحَ الصِّدْقِ میں نے تجھ میں اپنے پاس سے صدق کی روح پھونک دی۔خدا نے اس آیت میں میرا نام روح الصدق رکھا“۔(روحانی خزائن جلد 19 ، صفحہ 49-48 کشتی نوح)