اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 355 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 355

اسماء المهدی صفحہ 355 وو گورنر جنرل مبشروں کا زوال نہیں ہوتا۔گورنر جنرل کی پیشگوئیوں کے پورا ہونے کا وقت آ گیا“۔( تذکر طبع چہارم صفحه 285) ر مسیح جس کا دوسرا نام مہدی ہے دنیا کی بادشاہت سے ہر گز حصہ نہیں پائے گا بلکہ اس کے لئے آسمانی بادشاہت ہوگی۔اور یہ جوحد بیثوں میں آیا ہے کہ مسیح حکم ہو کر آئے گا اور وہ اسلام کے تمام فرقوں پر حاکم عام ہوگا۔جس کا ترجمہ انگریزی میں گورنر جنرل ہے۔سو یہ گورنری اس کی زمین کی نہیں ہوگی بلکہ ضرور ہے کہ وہ حضرت عیسی ابن مریم کی طرح غربت اور خاکساری سے آوے۔سو ایسا ہی وہ ظاہر ہوا۔(روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 144 - تریاق القلوب )