اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 290 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 290

اسماء المهدی صفحہ 290 آنے والا ہے، وہ یہی شخص ہے اور سنت اللہ بھی اسی بات کو چاہتی ہے کہ - جس ملک میں دجال جیسا خبیث پیدا ہوا اسی ملک میں وہ طیب بھی پیدا ہو کیونکہ طبیب جب آتا ہے تو بیمار کی طرف ہی رُخ کرتا ہے۔“ (روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 218-216۔آئینہ کمالات اسلام )