اسماء المہدی علیہ السلام — Page 27
صفحه 27 436 442 443 444 446 اسماء المهدی مقبول الرحمان مقبولوں کے اوصاف و کمالات اور مقبول و غیر مقبول میں فرق مقبول اور مردود میں فرق معلوم کرنے کا آسان طریق مُقَرّب مَكِينٌ مُلْهَمْ، مُكَلَّمْ منادی = = = = = میں بھیجا گیا ہوں کہ تاسچائی اور ایمان کا زمانہ پھر آوے۔جولوگ حق کے طالب ہیں وہ سچا ایمان اور سچی ایمانی پاکیزگی اور محبت مولیٰ کا راہ سیکھنے کے لئے مجھ سے بیعت کریں۔- تو بہ کرو اور پاک اور کامل ایمان اپنے دلوں میں پیدا کرو۔۔۔ناقص ایمان تمہاری روح کو کچھ بھی فائدہ نہیں دے سکتا۔449 450 451 452 ہوا میں تیرے فضلوں کا منادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي وہ ہوں میری طرح دیں کے منادی منصور منور الله مَوْتُ الرُّوْر موسیٰ = =