اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 252 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 252

اسماء المهدی صفحه 252 سلطان احمد مختار ” بعالم کشف چند ورق ہاتھ میں دیئے گئے۔اور ان پر لکھا ہوا تھا کہ فتح کا نقارہ بجے۔پھر ایک نے مسکرا کر ان ورقوں کی دوسری طرف ایک تصویر دکھلائی اور کہا کہ دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری ؟ جب اس عاجز نے دیکھا تو وہ اسی عاجز کی تصویر تھی اور سبز پوشاک تھی مگر نہایت رعبناک جیسے سپہ سالار مسلح فتحیاب ہوتے ہیں۔اور تصویر کے یمین و یسار حجۃ اللہ القادر سلطان احمد مختار لکھا تھا۔“ (روحانی خزائن جلد اول - صفحہ 615 حاشیہ نمبر 3۔براہین احمدیہ ہر چہار صص )