اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 251 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 251

اسماء المهدی وو صفحہ 251 خدا کے مقبولوں میں قبولیت کے نمونے اور علامتیں ہوتی ہیں۔اور ان کی تعظیم ملوک اور ذوی الجبروت کرتے ہیں۔اور وہ سلامتی کے شہزادے کہلاتے ہیں۔“ (روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 100، حقیقۃ الوحی ) ( تذکر طبع چہارم صفحه 556-555)