اسماء المہدی علیہ السلام — Page 219
اسماء المهدی صفحہ 219 خـدائــے مــن قــدمـــم رانــــد بــــر راه داؤد ترجمہ: اے زاہد! میں تو کوئی زہد و تعبد کا طریق نہیں جانتا۔میرے خدا نے خود ہی میرے قدم کو داؤد کے راستے پر ڈال دیا ہے۔“ ( تذکر طبع چہارم صفحه 93) اک شجر ہوں جس کو داؤدی صفت کے پھل لگے میں ہوا داؤد اور جالوت ہے میرا شکار (روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 133 ، براہین احمدیہ حصہ پنجم )