اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 122 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 122

صفحه 122 اسماء المهدی کافر و ملحد و دجال ہمیں کہتے ہیں نام کیا کیا غم ملت میں رکھایا ہم نے گالیاں سن کے دعا دیتا ہوں ان لوگوں کو ہے جوش میں اور غیظ گھٹایا ہم نے رحم ( آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 225) دوم: دوم قوت امامت ہے جس کی وجہ سے اس کا نام امام رکھا گیا ہے یعنی نیک باتوں اور نیک اعمال اور تمام الہی معارف اور محبت الہی میں آگے بڑھنے کا شوق۔۔غرض یہ دقیقہ معرفت یا درکھنے کے لائق ہے کہ امامت ایک قوت ہے کہ اس شخص کے جو ہر فطرت میں رکھی جاتی ہے جو اس کام کے لئے ارادہ الہی میں ہوتا ہے۔“ وم: (روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 479-478۔ضرورت الامام ) تیسری قوت بَسْطَةٌ فِي العِلم ہے جو امامت کے لئے ضروری اور اس کا خاصہ لازمی ہے۔چونکہ امامت کا مفہوم تمام حقائق اور معارف اور لوازم محبت اور صدق اور وفا میں آگے بڑھنے کو چاہتا ہے۔اسی لئے وہ اپنے تمام دوسرے قومی کو اسی خدمت میں لگا دیتا ہے۔اور رَبِّ زِدْنِی عِلْمًا کی دعا میں ہر دم مشغول رہتا ہے۔۔اس لئے خدا تعالیٰ کے