اسماء المہدی علیہ السلام — Page 336
وو اسماء المهدی غلام احمد کی ہے“ صفحہ 336 ( تذکرہ طبع چہارم ص 613) سیدنا حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ حضور علیہ السلام کے چند الہامات کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جے کا لفظ بتاتا ہے کہ اس مخالفت میں ہندو بھی مسلمانوں کے ساتھ شریک ہوں گے۔لیکن بتا دیا ہے کہ آخر وہ کے کہنے پر مجبور ہوں گے۔پس اللہ تعالیٰ کی کلام میں خبریں ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کے بعد ابتلا آئیں گے اور سخت آئیں گے ، گالیاں دی جائیں گی۔ہندو بھی مخالفت میں مسلمانوں کے ساتھ شریک ہو جائیں گے۔مگر اللہ تعالی احمدیت کو فتح دے گا۔حتی کہ مخالف بھی پکار اٹھیں گے کہ غلام احمد کی ( تذکر طبع چہارم صفحہ 613 - حاشیہ)