اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 3 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 3

اسماء المهدی صفحه 3 پیش لفظ = = ہمارامذہب اور عقائد اغراض بعثت فہرست مضامین 1 میں ظاہر ہوا ہوں تا خدا میرے ذریعہ سے ظاہر ہو صلى الله 2۔مجھے بھیجا گیا ہے تاکہ میں آنحضرت یہ کی کھوئی ہوئی عظمت کو پھر قائم کروں -3 مجھے خدا تعالیٰ نے اس چودھویں صدی کے سر پر اپنی طرف سے مامور کر کے دین متین اسلام کی تجدید کے لئے بھیجا ہے 4۔اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف کی عظمت کو قائم کرنے کے لئے مجھے بھیجا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو جس قدر نام دیئے گئے ہیں وہ سب = آنحضرت ﷺ کے طفیل ہیں میں کسی خطاب کو اپنے لئے نہیں چاہتا مسیح موعود علیہ السلام کے تمام اسماء وخطابات صفاتی ہیں اللہ تعالیٰ کے ایک امتی کی تعریف و توصیف کرنے میں حکمت آنحضرت ﷺ کا جلال ظاہر کرنے کے لئے ایک امتی کی تعریف کی گئی ہے