اسماء المہدی علیہ السلام — Page 198
اسماء المهدی صفحہ 198 وو حِمَى الرَّحْمَانِ إِنِّي حِمَى الرَّحْمَانِ۔میں خدا کی باڑ ہوں۔فرمایا یہ خطاب میری طرف ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اعداء طرح طرح کے کرتے ہوویں گے۔ایک شعر بھی اس مضمون کا ہے ؎ اے آنکه سوئے من بـدویـدی بـصـد تبـر از باغبان بترس که من شاخ مثمرم ( تذکر طبع چہارم - صفحہ 417) اے وہ جو میری طرف سینکڑوں کلہاڑے لے کر دوڑا ہے، باغبان سے ڈر کیونکہ میں ایک پھلدار شاخ ہوں۔