اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 106 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 106

اسماء المهدی احمد مختار دو آدمم نیز احمد مختار صفحہ 106 در برم جامہ ہمہ ابرار میں آدم بھی ہوں اور احمد مختار بھی۔میرے جسم پر تمام ابرار کے خلعت ہیں۔نزول مسیح روحانی خزائن جلد 18 صفحه 477)