حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 70
حضرت اویس قرنی اور مذهبی زندگی کے کمال کی مثالیں اولیا ئے کرام بزرگان دین ہی کے نفوس قدسیہ میں ملتی ہیں اور فضائل حیات کے واقعہ بننے اور قابل عمل ہونے کا دعوئی انہی اکابر کو دیکھ کہ باور آتا ہے۔شخصیت کے نشو و نما میں جتنا دخل شخصیات کے اثر و نفوذ کو ہے اور کسی چیز کو نہیں۔افکار و خیالات ، عقائد اور احکام، سیرت کو اتنا متاثر نہیں کر سکتے جتنا اعلیٰ فضائل اور عمدہ سیرت کی حامل شخصیت متاثر کرتی ہے۔اولیائے کرام کے حالات کا مطالعہ بھی پسندیدہ سیرت پیدا کرنے میں مؤثر ہے اور اس مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اس کتاب میں حضرت اویس قرنی رحم کی شخصیت کو پیش کیا گیا ہے۔د ڈاکٹر برہان احمد فاروقی) قیمت :- دو روپے -: ملنے کا پتہ :- مکتبہ پاکستان چوک انار کلی : لاهوری الأحوال