اشکوں کے چراغ — Page 16
16 رنگ لا کر رہیں گے بالآ خر یہ سوال و جواب چہروں کے بات دل کی زباں یہ آ نہ سکی دیکھ کر اضطراب چہروں کے ان کو آزردہ دیکھ کر مضطر! رنگ بدلے شتاب چہروں کے
by Other Authors