اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 632 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 632

بہت سی کتابوں کا اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو میں ترجمہ کیا اور مزید کتب کے تراجم کر رہے ہیں۔آپ اردو ادب کا اعلیٰ ذوق رکھتے ہیں اور بلند پایہ اور قادرالکلام شاعر ہیں۔آپ کا کلام جماعت اور ملک کے ادبی حلقوں میں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔