اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 128 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 128

128 بول سکتا ہوں میں اگر چاہوں میرے منہ میں زبان اب بھی ہے لاکھ سمجھایا ، لاکھ دھمکایا ول مگر بد گمان اب بھی ہے خاک پا اس کا، جاں نثار اس کا مضطر ناتوان اب بھی ہے